: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔4جون (اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی سے آج وزیر اعلی
اڑیسہ نویل پٹنائک نے ملاقات کی اور وہ اڑیسہ کو خصوصی موقف دینے کا مطالبہ
کر رہے ہیں۔ تاہم ذرائع کے مطابق اس اجلاس
میں این ڈی اے محاذ میں اڑیسہ
میں زیر اقتدار جماعت بیجو جنتا دل کی شرکت سے متعلق قیاس کو بھی مسترد
نہیں کیا جا سکتا ۔ سابق میں نوین پٹنائک نے این ڈی اے محاذ میں شرکت سے
متعلق نرم رویہ اختیار کیا۔